نئی د ہلی 23 مئی ( ایجنسیز) بی جے پی سے نکا لے گئے لیڈ ر جسو نت سنگھ کی آ ج سینیر پا ر ٹی لیڈ ر ایل کے اڈ وا نی سے ملا قا ت کی امید کی جا رہی ہے جبکہ سنگھ صبح میں مسٹر ا ڈ ا نی کے گھر پر ملا قا ت کر ینگے ۔ 77 سا لہ لیڈ ر نے حلقہ با ر
میر ‘ ر ا جستھان سے آ ز ا د امید وا ر کے طو ر پر چنا و میں حصہ لیا تھا جبکہ انہیں بی جے پی کا ٹکٹ د ینے سے پا ر ٹی نے ا نکا ر کر د یا تھا۔ مسٹر جسو نت سنگھ کو چھ سا ل کے لئے پا ر ٹی نکا ل د یا گیا تھا ۔ اس چنا و میں سو نا ر ا م چو دھر ی بی جے پی امید وار کے مقا بلہ میں جسو نت سنگھ کو ہا ر ہو گئی تھی ۔